Disclaimers urdunewslab
اس ویب سائٹ اردو نیوز لیب ڈاٹ کام میں موجود معلومات وخبریں صرف معلومات عامہ کے مقاصد کے لیے پبلش کی جاتی ہیں۔ معلومات دیگر نیوز سورسز کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں اور ہم معلومات کو تازہ ترین اور درست رکھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں – ہمارا کسی بھی علاقائی ، مذہبی ، سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ہمارا کوئی مخصوص ایجنڈا ہے ، , دی جانے والی خبریں اور معلومات نیک نیتی سے پبلش کی جاتی ہیں
لکھی گئی ذاتی تحریروں جیسے کہ کالم ، مضامین ، بلاگ اور تجزیے وغیرہ سے بھی ویب سائٹ کا کوئی تعلق نہیں ان میں شامل کی گئی ساری معلومات کا ذمہ دار انکا لکھنے والا لکھاری خود ہے
لہذا اردو نیوز لیب ڈاٹ کام پر پبلش کی گئی تمام خبروں کو نیک نیتی اور صرف معلومات پہنچانے کے تناظر میں ہی دیکھا جائےہمارا کسی بھی پرائیویٹ یا سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ، درج بالا تحریر ہماری واضح پالیسی کو ظاہر کرتی ہے –
اردو نیوز لیب ڈاٹ کام کو وزٹ کرنے کے لئے شکریہ ، آپکی رائے ہمارے لئے اہمیت کی حامل ہے کسی بھی سجیشن کے لئے کنٹیکٹ اس میں ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
Disclaimers urdunewslab