bowl of dates on table 57

عید الفطر کی تعطیلات، بینک 4 روز بند رہیں گے

عید الفطر کی تعطیلات، بینک 4 روز بند رہیں گے
عید الفطر کی تعطیلات میں بینکس اورمالیاتی ادارے 4 روز کے لئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں عید الفطر کی تعطیلات کے لئے بینکس اورمالیاتی ادارے 2 مئی سے 5 مئی تک بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو عید کی تعطیلات کے دوران آن لائن، موبائل بینکنگ اور اے ٹی ایم سروس کی 24 گھنٹے فراہمی کویقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

فیس بُک پر لاگ ان ہو کر کمنٹ کریں
شئیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں