کپڑے خشک کرنے پر جرمانہ عائد
متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فلیٹوں کی بالکنیوں پر کپڑے خشک کرنے کے سے گریز کریں ، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا –
ابوظہبی اتھارٹیز کے مطابق مہم کا مقصد یہ ہے کہ شہر کی ظاہری خوبصورتی کو بگڑنے سے بچایا جائے –
یہ انتباہ ابو ظہبی سٹی میونسپلٹی نے شہر کی جمالیاتی حسن کو برقرار رکھنے کے متعلق انتباہی مہم کے دوران جاری کیا-
فیس بُک پر لاگ ان ہو کر کمنٹ کریں